#unbearableloss .. loss of love and trust loss of my self esteem .. but still stands
#UnbearableLoss
میری روح کو چھلنی کر کے ..
اپنے لفظوں کے وار سے ..
تم کیا سمجھتے ہو ..
میں کوئی مورتی ہوں ..
جسے جب چاہو تم اپنے لفظوں کے میٹھے جال میں الجھا دو ..
کہ ..
جب چاہو واروں سے وار دو ..
گو کہ مجھے اچھی طرح خبر ہے
کہ یہ سب جو بھی تم نے بولا ہے
یہ صرف غصہ کا بگولا ہے ..
لیکن کیا کروں ..
اس روح کو کیسے سمجھاؤں ..
جو زخموں سے چٗور ہو گئی ..
کچھ ہی دیر .. ہاں .. بس کچھ ہی دیر میں ..
مجھے یقین ہے ..
جب تمھارا یہ غبار اترے گا ..
تو تمھیں بہت...
میری روح کو چھلنی کر کے ..
اپنے لفظوں کے وار سے ..
تم کیا سمجھتے ہو ..
میں کوئی مورتی ہوں ..
جسے جب چاہو تم اپنے لفظوں کے میٹھے جال میں الجھا دو ..
کہ ..
جب چاہو واروں سے وار دو ..
گو کہ مجھے اچھی طرح خبر ہے
کہ یہ سب جو بھی تم نے بولا ہے
یہ صرف غصہ کا بگولا ہے ..
لیکن کیا کروں ..
اس روح کو کیسے سمجھاؤں ..
جو زخموں سے چٗور ہو گئی ..
کچھ ہی دیر .. ہاں .. بس کچھ ہی دیر میں ..
مجھے یقین ہے ..
جب تمھارا یہ غبار اترے گا ..
تو تمھیں بہت...