اپنی مدد
تجھے خود کو جلانا ہے دیاّ جگ کو دکھانا ہے
اگر کچھ تجھکو پانا ہے تو "میں ہوں" کو مٹانا ہے
روشنی شمس کی دیکھو نقل ماہتاب کی دیکھو
جو اسلوب شمع ہے وہی دم ِ پروانہ ہے
نہ ہارو تم ہمت اپنی نہ غم کو دو جگہ دل میں
تجھے خود کو خود ہی...
اگر کچھ تجھکو پانا ہے تو "میں ہوں" کو مٹانا ہے
روشنی شمس کی دیکھو نقل ماہتاب کی دیکھو
جو اسلوب شمع ہے وہی دم ِ پروانہ ہے
نہ ہارو تم ہمت اپنی نہ غم کو دو جگہ دل میں
تجھے خود کو خود ہی...