نام
وہ نام تیرا رہیگا نہیں
جس پر تو فخر کھاتا ہے
نہ دیکھ دوسروں کو کمتری سے
مرنا تو ایک دن تجھے بھی ہیں
نہ پہچان رہیگی تیری
نہ او کات سمبھالیگا تو
جس پل سانسیں بند ہونگی
بس ایک بے جان رہ جائےگا تو
میت، جنازہ، مردہ، وغیرہ
ایسے تجھے بلائنگے
کیا یاد رکھیں گے نام تیرا
یا پھر وہ بھول ہی جائنگے؟
نہ کر خود پر اتنا تکبر
کہ مٹی میں ھی جانا ہے
جھک کر رہ یہ صلاح ہے میری
کہ مٹی ہی اپنا ٹھکانہ ہے
© Sakina
جس پر تو فخر کھاتا ہے
نہ دیکھ دوسروں کو کمتری سے
مرنا تو ایک دن تجھے بھی ہیں
نہ پہچان رہیگی تیری
نہ او کات سمبھالیگا تو
جس پل سانسیں بند ہونگی
بس ایک بے جان رہ جائےگا تو
میت، جنازہ، مردہ، وغیرہ
ایسے تجھے بلائنگے
کیا یاد رکھیں گے نام تیرا
یا پھر وہ بھول ہی جائنگے؟
نہ کر خود پر اتنا تکبر
کہ مٹی میں ھی جانا ہے
جھک کر رہ یہ صلاح ہے میری
کہ مٹی ہی اپنا ٹھکانہ ہے
© Sakina