...

7 views

ماں
ماں ایک ایسی ہستی ہے
جس میں دنیا بستی ہے

ماں کا کوی مطبادل نہیں
ماں نہیں تو کچھ نہیں

ماں کی ڈانٹ میں بھی لاڈ ہیں
ماں کا پیار اونچا پہاڑ ہیں

ماں پیار کی وہ مورت ہے
جو سب سے خوبصورت ہے

ماں دھوپ میں چھاؤں ہوتی ہے
ماں بھر پور وفاؤں جیسی ہوتی ہے

ماں دل کے قریب ہوتی ہے
ماں کی طبیعت بھی عجیب ہوتی ہے

ماں خوشی سے سارا سہتی ہے
ماں أف تک نہیں کرتی ہے

ماں کے دل میں محبت کی ندیا بہتی ہیں
ماں کے قدموں میں جنت رہتی ہیں










© shaz