انسان
انسان خواہشوں کے پیچھے،آرزووں کے پیچھے ،اور محبت کے پیچھے کس قدر ذلیل ہوتا ہے،اتنا ذلیل کے پھر اوروں سے اپنے آنسو،اپنے جزبات چھپاتے پھرتا ہے اور جانتے ہو ،تب آنسو چھپانا کس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں ،کہ جب چہرے کی جلد کے اندرخون اکھٹا ہونا شروع ہو جاتا ہے، آنکھوں کے کناروں پر بند باندھا جاتا ہے ،نسیں پھولتی ہیں، مگر بلآخر گرم نمکیں پانی ہماری کمزور رسیاں تڑوا کر بہہ ہی نکلتا ہے
© مرزا ہارون
© مرزا ہارون