جنونیت
مجھے پکا مکان اپناکچا لگتا تھا تو ساتھ ھوتا تھا میں بچہ لگتا تھا کیسے بھول جاؤں تیرا سامنے بیڈھ جانا تو مجھے کس قدر اچھا لگتا تھا لوگ پوچھتے تھے قریبی کاسبب میں کیسے بتاؤں تو میرا کیا لگتا تھا نہیں آتا یقین تیرے بدل جانے پر تیرے منہ سے جھوٹ سچا لگتا تھا منہاج خان