...

9 views

.....


کیسے بیاں کرے کہ کتنے غم ہیں
ہر بار یہ آنکھیں رہتی نم ہیں

بہت ارمان ہیں جو باندھے کفن ہیں
دل میں کئ سارے ارمان کۓ دفن ہیں

کچھ درد قسمت کے کچھ لوگوں کے دۓ ہوۓ ہیں
کتنے خواب تھے جو پروۓ ہوے ہے

اتنے سنگدلوں سے پالا پڑا ہیں
کہ اب تو ہسنا بھی مشکل لگنے لگا ہیں


پھر بھی بڑی أمید سے آس لگاۓ ہوے ہیں
ہم کچھ خاص کی أمید لگاۓ ہوۓ ہیں

© shaz