...

6 views

تھما جاتے ہیں
لے کے خوشیاں آنسوں تھما جاتے ہیں
بھول کے واعدے لارے لگا جاتے ہیں
دنیا حسین ہے دیکھنے میں مگر
یہ جانور ہیں سارے لوگ کھا جاتے ہیں
سچ کڑوا ہے پر سنو دھیان سے
کھلی آنکھوں سے سپنے بُنوں دھیان سے
اُسے کہنا لے لو جان مگر
گزارش ہے آہستہ تھوڑا دھیان سے
مکر جاتے ہو نا تم
یہ سارے ڈرامے ہیں
منہ پہ خاموشی
دل میں ہنگامے ہیں
وہ سمجھے رہتا خوش ہے حمزہ
مجھے لگتا ہے سارے یہ لوگ انجانے ہیں۔

© Killer boy