...

4 views

میری ‏کہانی
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
غم سے میری نجات ہوتی ہے

عمر کا مرحلہ بھی ایسا ہے
نا کوئی خواہشات ہوتی ہے

تیری یادوں سے اب مجھے ہمدم
رات دن مشکلات ہوتی ہے

زہر ہی کی وجہ سے اب لوگوں
ہر جگہ ذات پات ہوتی ہے

اُس خطا کی وجہ سے اب کرمیؔ
سسکیاں تا حیات ہوتی ہے

معیز ‏رضا کرمیؔ، ‏الہند
© MoizRazaKarmi