نظم
جب درد کی لہر دل میں اترتی ہے تو
ہر سو اندھیرا چھا چاتا ہے . .
سب ضبط کے بندہن ٹوٹ جاتے
اور سانس بھی رکنے لگتی ہے
لوگوں کی اس بھیڑ میں اکژ
خود کو تنہا پاتا ہوں میں
جب اس کی گلی سے گزروں تو
میں ساتھ اسے بھی لے لیتا ہوں
دیکھ کے سب دیوانہ کہتے ہیں
جانے کس سے باتیں...
ہر سو اندھیرا چھا چاتا ہے . .
سب ضبط کے بندہن ٹوٹ جاتے
اور سانس بھی رکنے لگتی ہے
لوگوں کی اس بھیڑ میں اکژ
خود کو تنہا پاتا ہوں میں
جب اس کی گلی سے گزروں تو
میں ساتھ اسے بھی لے لیتا ہوں
دیکھ کے سب دیوانہ کہتے ہیں
جانے کس سے باتیں...