گہرا دکھ
چلتے پھرتے انسانوں میں
مستقل ٹھہرا، گہرا دُکھ
چل نہیں سکتا
ہل نہیں سکتا
اپنے بوجھ سے بوجھل ہو کر
انسانوں کو بوجھل کرتا
مستقل ٹھہرا ، گہرا دُکھ
گہرا ہوتا جاتا ہے
دُکھ بڑھتا جاتا ہے
وجدان نفیس
© Wajdan Nafees
مستقل ٹھہرا، گہرا دُکھ
چل نہیں سکتا
ہل نہیں سکتا
اپنے بوجھ سے بوجھل ہو کر
انسانوں کو بوجھل کرتا
مستقل ٹھہرا ، گہرا دُکھ
گہرا ہوتا جاتا ہے
دُکھ بڑھتا جاتا ہے
وجدان نفیس
© Wajdan Nafees