...

13 views

محبت مر بھی جاتی ہے
محبت مر بھی جاتی ہے
جب یہ تیری انا کے خون سے
اپنے ہاتھ رنگتی ہے
تیرے جذبات اور خوابوں کو
اپنے پاؤ ں تلے روند لیتی ہے
محبت مر بھی جاتی ہے...