...

4 views

توکل
وقت کے گزرنے سے
زندگی کی تلخی سے
میں نے یہ سیکھا ہے
ساتھ چھوڑ سکتا ہے
ہر کوئی یہاں اپنا
بس ایک اللّٰہ ہے
ساتھ جو ہر پل ہے
اس پہ ہی توکل ہے
وہ نکال لے گا مجھے
ہر ایک مشکل سے
ساتھ دے گا وہ
ہر آزمائش میں
© راز حیات