...

12 views

ضبط
ہر پل میرے سامنے نہ آ۔۔
میری شدتوں کو ہوا نہ دے۔۔
میں ہو پل پل مر رہا۔۔
مجھے ایک ہی پل میں مار دے۔۔
میں ہو مدّتوں کا ترسا ہوا۔۔
مجھے محبّت سے نواز دے۔۔
چاہے غیر بنکر ہی سہی۔۔
مجھے ایک بار آواز دے۔۔۔

© urooj khan (URK)