...

6 views

وفا
زمانے میں رسوا کر دیا ہے
مجھے وفا نےتنہاکر دیا ہے
میری عاشقی کی انتہا نے
ایک پتھر کو خدا کر دیا ہے
محبت کے جادو نے مجھے
مجھ سے ہی جدا کر دیا ہے
جس کو پہچان دی اس نے
میرا جیناہی سزا کر دیا ہے
دشمن کی صحبت کا اثر ہے
کہ خلوص کو خطا کر دیا ہے
محبت میں وفا فرض تھی
میں نے فرض ادا کر دیا ہے
زرا سا وقت کیا بدلا جاوید
دوستوں نےہی دغا کر دیا ہے
© javid