...

14 views

ایک پرانی بات
میں اسی روز جیتے جی مر گئی تھی
وہ جب میرے سامنے کسی اور کا ہو گیا تھا
مجھے لگا تھا پیار محبت دیوانگی
اب کچھ نہیں رہا اب کچھ نہیں رہے گا
مگر میں غلط تھی سب کچھ ویسا ہی تھا
اب بھی ویسا ہے
ہاں مگر میں نہیں رہی تھی میں نہیں رہی ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات پرانی ہے اندازہ آج ہوا ہے
© صائمہ الفت ؔ ‏