...

11 views

وقت
وقت گزرتا رہتا ہے
زندگی کا سفر یونہی جاری رہتا ہے
پھولوں کے گلستان سے نکل کر
کانٹوں پر قدم رکھنا پڑتاہے،
قدم قدم پر گر کر
اپنی خاطر اٹھنا پڑتا ہے
یہ زندگی ہے، اے لوگو
یہاں منزل کو پانے کی خاطر
خوشیوں کو قربان کرنا پڑتا ہے

© علوینہ آفتاب