...

13 views

غزل

عدو کی سازشوں کے ہر شمار میں ہوں
مگر محبتوں کے کڑے حصار میں ہوں

بس اک وہ ہی نہیں مانتا میرے پیار کو
مبتلا میں جس شخص کے پیار میں ہوں

نہ کوئی بھی اترا میرے معیار پر کبھی
اور نہ میں خود اپنے ہی معیار میں...