سرِ شام
تھمی ہی تھیں آہیں سرِ شام
دے آیا کون صدائیں سرِ شام
کوٹھی کو ابھی بنایا ہی نہیں تھا
دربدر وہ ہائے سرِ شام
شکست کو صورت ہے دینا تھی فقط
صبح کے گئے لوٹ آئے سرِ شام
ہجر ارے اُنسے لیا کرتی ہے مشورے
بے زبان جو گنگنائے سرِ شام
رقص کرتا ہے دھواں بیڑھی...
دے آیا کون صدائیں سرِ شام
کوٹھی کو ابھی بنایا ہی نہیں تھا
دربدر وہ ہائے سرِ شام
شکست کو صورت ہے دینا تھی فقط
صبح کے گئے لوٹ آئے سرِ شام
ہجر ارے اُنسے لیا کرتی ہے مشورے
بے زبان جو گنگنائے سرِ شام
رقص کرتا ہے دھواں بیڑھی...