...

6 views

Ramadan mubarak
روزہ نماز قرآن سحری افطار احتمام کیا، کیا ہیں؟
بتا میں ماہ آ گیا ہوں اور احترام کیا، کیا ہیں؟

فریب کفر عزیت لالچ سے اور عام ہوا زمانہ
بہت گھر اُجاڑ چکا انساں بتا باقی کے انتظام کیا، کیا ہیں؟

زنا ظلم شراب میں حیا تک بھلا بیٹھا تو اے گمراہ
امید اے زندگی میں بھول گیا گناہو کے انجام
کیا، کیا ہیں؟

قلم جسم ضمیر ایمان کیا چھوڑا ہے
بکوانے کو
مٹھی بھر سکوں کی خاطر بھول چکا خدا کے پیگام کیا، کیا ہیں؟

توبہ ذکر فکر روز اے مہشر کی کرو آے زندہ جسمو
اس سے پہلے خدا یاد دلائے تم پر فرز احکام کیا، کیا ہیں؟


ہو سکے تو دھو لو مکمل مٹی کے وجود کو صارم
ابھی باقی ماہ رہ نہ جانا انجان اسکے انعام
کیا، کیا ہیں؟
© Sarim