...

4 views

مسلسل
مسلسل ہم فریاد کرتے رہے
ہرپل تجھے یاد کرتے رہے
تو چھوڑ گیا جب سے ساتھ ہمارا
ہر دن ہر رات مرتے رہے
کرتے رہے تیری باتوں کو یاد
گرتے رہے آنسوں تیرے جانے کے بعد
ہوئ گم میری سانسیں جدائ میں تیری
کب لوٹے گا توں میری سانسوں کے ساتھ
ڈھلے سورج کو میں دیکھوں کیسے
اس آگ کو اب میں سیکوں کیسے
کوئ چمکتا ستارا ہو اوجھل جو آنکھوں سے
کوئ درد کا مارا ہو لوگوں کی باتوں سے
وہ پاۓ سکون کب کیسے جہاں میں
جو پیار کا بھوکا ہو صدیوں کی راتوں سے

© Killer boy