...

7 views

نیا ‏سال
نہ سمجھنا کبھی تم نیا سال آیا
رواں تیری زنگی کا زوال آیا

اے قسمت کے طائر اڑان بھر لے
پرواز میں تیری وبال آیا

کٹا اک ورق تیری کتاب سے
اگلے صفے پہ ایک سوال آیا

کٹایا ورق کو تو کس ناؤ میں
سنتے ہی کیوں تجھکو...