...

9 views

.......
ہر وہ شخص جو مجھے عزیز تھا
اس کو تو نہ پایا میں نے
تھی آرزو جن کا ساتھ پانے کی
ہر لمحہ ان سے دور خود کو پایا ہے میں نے
مفاد پرست لوگوں پر لمحہ لمحہ
اپنے جذبات کو لٹایا ہے میں نے
یوں ہر ایک سے محبت کر کے
خود کو گنوایا ہے میں نے
HELLO EVERYONE!
Well I am back after a very long time. Hope you guys like this new poem. suggest a title for this poem, will select the best one and post it again with that title. Till then take care.
© علوینہ آفتاب