خاموش جزبات
میرے عشق کے دریا کا آغاز ہو تم
میرے لکھے اشعار کی آواز ہو تم
جھیل کی مانند مدھم اور خاموش
اس شعر و شاعری کا راز ہو...
میرے لکھے اشعار کی آواز ہو تم
جھیل کی مانند مدھم اور خاموش
اس شعر و شاعری کا راز ہو...