...

7 views

اپنا جان کر
اپنا لیتے ہیں غم کو ہی اپنا جان کر
سجا لیتے ہیں خوابِ اُمید سپنا جان کر
ٹوٹے دل کی بھی آتی آواز نہیں اب
کر غلطی ہیں بیٹھے تجھے اپنا مان کر
تجھے مان ہے شان و شوکت پر
ہمیں فخر بھی اب وفا پہ نہیں
ہم جیتے جی ہی مرنے لگے
کوئ اثر بھی اب دوا میں نہیں
ہوا میں نہیں کبھی تجھ سے کیوں دور
تجھے خبر کیوں یار زرا بھی نہیں
تو روح کو نکال بھی لے گیا میری
مجھے اتنا بتا یہ سزا تو نہیں۔

© Killer boy