...

3 views

یوں نہ ملے ہوتے
اب اعتبار کے سارے خیال چلے گئے
جیسے زندگی کے کئی سال چلے گئے

یوں نہ آتا خوابوں کا وہ کافلا اک دم
گر تم نہ ملے ہوتے، پھر ہر حال چلے گئے

بزم میں انتظار کی گھڑی بھی رک گئی
کیا ہم دونوں کے اس طرح وہ سب ملال چلے گئے؟

سلامت رہے میرے دل کے وہ احباب
باقی سارے درد دہ ہر حال چلے گئے

ان عادتوں کو شام سے ہی تمہاری صحبت ہے
اتفاقاً جو ہم سے اپنی وہی چال چلے گئے

تمہارے ساتھ جو رنگوں کی وہ رغبت تھی
یہاں باغوں کے پھول🌺 بے مثال چلے گئے

-شمشاد