...

6 views

ضروری تو نہیں
جیسا میں چاہوں ویسا ہو ضروری تو نہیں
ہر شخص میرے جیسا ہو ضروری تو نہیں
ہمسفر ہونے کے لئیے ایک قدم کا ساتھ کافی ہے
عمر بھر کوئ ساتھ رہا ہو ضروری تو نہیں
لہروں سے بھی ہو جایا کرتی ہے دوستی اکثر
دوستی کے لئیے کنارا ہو ضروری تو نہیں
کچھ تو...