...

5 views

مذاق
‎پھر ہوا افسوس یہ کیوں؟؟
پھر پچھتایا اعتبار ہی کیوں؟؟
پھر نم ہوئی آنکھیں کیوں میری؟
پھر ٹوٹا کانچ سا دل ہی کیوں؟؟

دائیمی ہوتے ہیں رویّے سبھی،
پھر ان سے امید لگائی ہے کیوں؟؟
لہجوں کی چبھن تو عام سے ہے،
انہیں دل سے لگاکر...