...

7 views

یوں چپ نہ رہا کرو
سنو۔۔!
یوں چپ نہ رہا کرو یوں جو چپ
ہو جاتے ہو
دل کو وہم سا ہو جاتا ہے۔۔
کہیں خفا تو نہیں ہو۔۔
کہیں اداس تو نہیں...