...

6 views

۔۔۔۔
جب کوئی نہ تھا تیرا یہاں پر
تب فقط میں ہی اپنا ہوا کرتا تھا
تیری اس بے رونق سی زندگی میں
کبھی میں رونق بھی ہوا کرتا تھا
تیری بےچین راتوں کو کبھی میں
سکھ سے بھرا کرتا تھا
پر اب نہ جانے کیوں ایسا لگتا...