...

20 views

....

نفرت ہی تو نہیں کر پاۓ
اک أسکو چھوڑ نہیں پاۓ

سارے ستم أسکے دۓ ہوۓ تھے
پھر بھی أسکو کبھی بھول نہیں پاۓ

اس دل کو أسکا گھر بنا لیا
کبھی أسکو دل سے نکال نہیں پاۓ

أسکے خیالوں میں تک نہیں تھے
پھر بھی أسکو یاد کرنا بھول نہیں پاۓ

خود سے زیادہ أسے محبت کی
کبھی خود کو اول نہیں کر پاۓ

ہمیشہ رشتہ نبھایا
کبھی أسے دغا نہیں کر پاۓ

برے نہیں تھے کبھی
اپنی اچھائ ثابت نہیں کر پاۓ

خدا سے ہر بار أسکو ہی مانگا
کبھی أسکو دعا میں نکال نہیں پاۓ


















© shaz