حالات
کبھی کبھی حالات انسان کو اس سٹیج پر لے آتے ہیں آپ کے اندر کے آتش فشاں اُبل رہے ہوں مگر ماتھے پر بل ڈالے بغیر آپ کو مسکرانا پڑتا ہے بےشک آپ کے دل کے حالات ابتر ہو پھر بھی معمولات زندگی کو چلانا پڑتا ہے ہم میں سے کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جن کو اپنی منزل مقصود کا پتہ نہیں پھر بھی وہ چل رہے ہیں شاید اسی کا نام زندگی ہے ایک دن یوں ہی چلتے چلتے ہم انہیں راہوں میں گم ہو جائیں گے۔
© مرزا ہارون
© مرزا ہارون