...

15 views

تمنّائے محبوب
مانگا نہ ہو جس میں تمہیں٫ ایسی کوئی دعا نہیں٫٫
ایسا کوئی لمحہ نہیں٫ جس میں تمہے چاہا نہیں٫٫
تمہے دیکھ لیا پھر ہم نے کچھ دیکھا نہیں٫٫
ان کا عکس ہر جگہ٫ بولو وہ کہاں نہیں٫٫
میں نے پرکھا ہے اسے٫ وہ بے وفا نہیں٫٫
ان کی پناہوں کے سوا ٫کوئی آرام گاہ نہیں٫٫
غم سے گھبراؤں کیوں کر ٫کہ یہ ہیں سدا نہیں٫٫
چاہا ہے اُنہے ہر دفعہ ٫چاہت کی کوئی وجہ نہیں٫٫
یار میرا مجھ سے باخبر نہیں٫ آگاہ نہیں٫٫
کسی اور کو چاہا جائے٫ ایسا کوئی ملا نہیں٫٫
کر کے دیکھ لو جو کہتے ہو ٫محبّت میں مزا نہیں٫٫
وہ ہیں ہماری واحد تمنّا٫کوئی اُن کے سوا نہیں٫٫
تھوڑا سخت مزاج ہے وہ٫ دل کا تو برا نہیں٫٫
محبّت کی اپنی لذّت ہے٫ محبّت کوئی وبہ نہیں٫٫
میں جس کی ہوں اُلفت~٫وہ تو میرا ہوا نہیں٫٫
وہ اوروں کے لیے برا صحیح ٫عروج~ کو اس سے گلہ نہیں٫٫
تم نظر آجاؤ جس میں٫ اس سے اچھا کوئی سماں نہیں٫٫
عروج~ اس کی طلبگار ہے٫ اسے یہ پتہ نہیں٫٫
پسند آ جاؤں جو اسے٫ ایسی تو مجھ میں ادا نہیں٫٫
خوب تلاشا ہم نےاُنہے٫ہمیں کچھ خراب ملا نہیں٫٫
محبّت کرنا جائز ہے عروج~٫ یہ کوئی زنہ نہیں٫٫
نبھانا لازم ہے ورنہ٫ محبّت کرنا کہیں منع نہیں٫٫
کسی سے بے پناہ محبت کرنا٫ یہ کوئی گناہ نہیں٫٫
اس سے کہو وہ میرا ہو جائے٫ جو میرا ہوتا نہیں٫٫
کچھ دعائیں خدا تک پہنچی ہی نہیں٫جس کا صلہ ملا نہیں۔۔۔


© urooj khan (URK)
© صائمہ اُلفت