یوں تو کبھی ہوا،کبھی پانی، تو کبھی آگ ہیں
یوں تو کبھی ہوا،کبھی پانی، تو کبھی آگ ہیں
اب کیا سب نام لکھ کے
دکھائیں؟
کبھی ہوا کی طرح اُڑتے، پانی کی طرح بہتے، تو کبھی آگ کی طرح جلتے ہیں
اب کیا سب خوبیاں بیان کرکے
دکھائیں؟
کہتے ہیں کہ پانی کا کویئ رنگ نہیں ہوتا
اب کیا آسماں کو پانی میں اُتار کے دیکھیں؟
یوں تو کہتے ہیں کہ آگ کے کئی رنگ ہوتے ہیں
اب کیا تیری نظر اُتار کر دکھائیں؟
ہوا بھی رہتی ہے یوں تو دور ہم سے
اب کیا تیری سانس مہکا کر دکھائیں؟
کہتے ہیں کہ رات بہت ویران اور شامیں بہت اُداس ہیں
اب کیا تیری خاموشی سنا کر دکھائیں؟
اب تو کبھی شمع، کبھی چراغ، تو کبھی پروانا ہیں
اب کیا لازم ہی کہ پِیٹ پِیٹ کر سنائیں؟
© All Rights Reserved