جو بھی لکھا ہے
بھلے برا لکھا ہے کہ موزوں لکھا ہے
منظور ہے مجھے کہ اب جو بھی لکھا ہے
تدبیر پوچھتی ہے ایسے کیسے لکھا ہے؟
تقدیر کہتی ہے یہی لکیروں میں لکھا ہے
یوں بھی نہیں کہ بے نیاز ہوں میں
ہاں.. تھوڑی بے پرواہ ہوں میں
اور یوں بھی نہیں کہ جلد باز ہوں میں
ہاں..مگر سنا ہے گم سم بے وجہ ہوں میں
نہیں ہے زندگی میں کوئ خوش کسی حال میں بھی
کتابوں میں نہیں یہ چہروں پہ لکھا ہے
ہاں تو کیوں نہ ہوں دکھی؟ ......
منظور ہے مجھے کہ اب جو بھی لکھا ہے
تدبیر پوچھتی ہے ایسے کیسے لکھا ہے؟
تقدیر کہتی ہے یہی لکیروں میں لکھا ہے
یوں بھی نہیں کہ بے نیاز ہوں میں
ہاں.. تھوڑی بے پرواہ ہوں میں
اور یوں بھی نہیں کہ جلد باز ہوں میں
ہاں..مگر سنا ہے گم سم بے وجہ ہوں میں
نہیں ہے زندگی میں کوئ خوش کسی حال میں بھی
کتابوں میں نہیں یہ چہروں پہ لکھا ہے
ہاں تو کیوں نہ ہوں دکھی؟ ......