مومن
چپ چاپ سے سہ لیتا ہے سب
بڑی ہمت ہے اس کی
گزار دیتا ہے ہر تکلیف وہ
نہ آتی اک شکایت بھی زیرلب
گزارتا ہے جو پل رنج کے تو
کھوجتا ہے ان میں بھی سکھ کو
اپنی امیدوں کا کاسہ لیے
پہنچ جاتا ہے اس کے درد پہ
جھک جاتا ہے اس کے آگے
نہیں کرتا وہ...
بڑی ہمت ہے اس کی
گزار دیتا ہے ہر تکلیف وہ
نہ آتی اک شکایت بھی زیرلب
گزارتا ہے جو پل رنج کے تو
کھوجتا ہے ان میں بھی سکھ کو
اپنی امیدوں کا کاسہ لیے
پہنچ جاتا ہے اس کے درد پہ
جھک جاتا ہے اس کے آگے
نہیں کرتا وہ...