#Baba
زندگی کے اداسی سے بھرے لمحوں میں
یاد مجھے فقط آپ ہی کی آتی ہے
جس کلی میں جان بستی ہے آپ کی
وہی بےجان سی ہوئی بیٹھی ہے بابا
وہ جو خود کو کھونے سے ڈرتی تھی
آج آپ کو...
یاد مجھے فقط آپ ہی کی آتی ہے
جس کلی میں جان بستی ہے آپ کی
وہی بےجان سی ہوئی بیٹھی ہے بابا
وہ جو خود کو کھونے سے ڈرتی تھی
آج آپ کو...