...

2 views

گھٹائیں
لے چلی ہیں گھٹائیں مجھے پھر سے اسکی اور
کچھ بہتے گھاؤ کچھ ٹوٹے دل کا شور
نظر بند تھے ہم تیری چاہت میں اے سنم
تو چلا بن بتاۓ سب واعدوں کو توڑ
تجھے توڑنے کا شوق ہمیں جوڑنے کا شوق
گزرا ہوا وقت ہمیں موڑنا کا شوق
ہاں مانا میں حمزہ برا بھی ہوں
تیری خاطر تجھ سے جوڑا بھی ہوں
آج پلٹ کے دیکھو نا پھر سے مجھے
تجھے پانے کی خاطر میں لوٹا بھی ہوں

© Killer boy

Related Stories