...

3 views

انسانیت
کر دیتے ہیں قتل انسانیت کو بھول کے
یہ بھول بیٹھے سب مٹی آنکھوں میں دھول کے
فرق کریں خود سے یہ دوسروں کو تانے
بھولے یہ خدا کو کہتے ہم ہی سیانے
اس نے بنائ انسانیت
یہ کرتے حیوانیات
دوسروں کو درس
خود بھائ سے بیگانیت
بھری پڑی کتب بند انکے ہی
بستوں میں
دوسروں کو ٹرول کریں خود رونگ رستے پہ
مذہب و مذاہب کا کوئ گیان نہیں
بولتے ہیں کچھ بھی یہ کوئ دھیان نہیں
نفرت پھیلانے میں سب سے یہ آگے ہیں
دل میں خدا ہے یہ ڈھونڈنے کو بھاگے ہیں
آگ بھجانے کا پانی نا دیا
نکالا موبائل اور کیپچر تھا کیا
خدا کے بندوں کی جان چلی گئ
یہ پوچھتے رہ گئے یہ سنی کہ شیاء

© Killer boy