...

10 views

نیکیاں کر رہے ہیں گن گن کر
نیکیاں کر رہے ہیں گن گن کر
اور کرم بے حساب چاہتے ہیں،

حل کرونگا سوال سب ان کے
ہر جواب لاجواب چاہتے ہیں

حسن دنیا میں شاہ فانی ہے
پھر بھی کیوں ہم شباب چاہتے ہیں

شاہ عالم باغی