...

12 views

اس ‏کاخط ‏دینا ‏مجھے ‏تو ‏بےکار ‏لگتا ‏ہے
اس کا خط دینا مجھے تو بےکار لگتا ہے

مجھےتو وہ عشق میں گرفتار لگتا ہے

ہر بات پے غور فکر کرنا اور چپ رہنا

مجھےتو وہ کوئی افسانہ نگار لگتا ہے

پھٹے کپڑے اور بگڑے بال دیکھ کر تو

وہ مجھے کسی کا بچا ہوا شکار لگتا ہے

لال آنکھیں، زرد چہرہ اور تھکے بدن سے

اس حالت میں تو وہ بہت بیمار لگتا ہے

زمانےبھر کی باتیں کا پتا رکھنا اور بتا دینا

مجھےتو وہ کوئی ڈیلی کا اخبار لگتا ہے ‏
© Malik