...

10 views

نگاہِ یار کے پردوں میں...
نگاہِ یار کے پردوں میں ہے ادا کیسی
ستم کیسا کرم کیسا، جفا کیسی، وفا کیسی


یہ جو توفانِ سمندر ہیں ، یہ سب ہستی کے منظر ہیں
اگر قسمت میں جلنا ہو، دوا کیسی دعا کیسی

..! سنے گا کون مجھ سے تیرے بہروپ ک قصے
مجھے بھی مار کے کردی، کرم کی انتہا کیسی

اگر دل ہار ہی بیٹھے ہیں میرے ہمدم محبت میں
، فنا کیسی
، بقا کیسی
، سزا کیسی
جزا کیسی....
#poetrylovers #love #heartbroken #loveit #urdu #shayariquotes