...

6 views

ضبط
#WritcoPoemPrompt97
Standing at the edge of reality and disbelief,
A broken soul shivers deep,
Was torn and shattered on the reef,

دیدارِ یار تو میسّر نہیں٫
تصویرِ یار سے ہی تشنگی مٹانے دو٫٫
میرا یار تو اک آزاد پنچھی ہے
٫مجھے ہی عشق میں گرفتگی منانے دو٫٫
بازی عشق تو کوئی اور لے گیا٫
کم اس کم مجھے ہی چین سے شکستگی منانے دو٫٫
ابھی رحم باقی ہے شاید اس کے دل میں٫ اسے تھوڑی اور بےحسی بڑھانے دو٫٫
حسن کی کمی نہیں ہے بازارِ عشق میں٫
اسے بھی اپنا حسن لٹانےدو٫٫
جوش اب بھی باقی ہے مجھ میں
٫ ابھی ذرا اور ہوش گنوانے دو٫٫
نشتروں کی بارش جاری ہے آج بھی٫ مجھے تھوڑا اور ضبط آزمانے دو٫٫
دل میں لگی آگ کچھ ٹھنڈی معلوم ہوتی ہے عروج~٫
ابھی کچھ اور دل جلانے دو۔۔۔۔

© urooj khan (URK)