...

5 views

عدالت
بھری عدالت میں گناہگار ہوۓ
زندگی میں دشوار ہوۓ
حالات کے ایسے چکر تھے
ہم سونا تھے بیکار ہوۓ
کتابوں کی دنیا میں بسنے والے
ہر بات پہ کھل کے ہنسنے والے
رہے محلوں میں مٹی میں ہوۓ فناہ
تھے بادلوں جیسے برسنے والے
تیری بارش کی بوندوں سے دوستی تھی
تیرا پھولوں سا سندر چہرا تھا
میرا دل تو لے کے دے نا سکی
تیرے دل پہ لگا جو پہرا تھا
افسوس کے رکھا تھا ہم نے سمبھال کے
جو گزرا تھا پل وہ سنہرا تھا ۔

© Killer boy