...

6 views

مثالیں
اُٹھا لو وہ خوشیاں پِیروں میں پڑی ہیں
عشق کتابیں مثالوں سے گَڑی ہیں
تم رانجھے ، مجنوں، لیلا کو چھوڑو
نا دیکھو گھٹائیں جو راستے میں کھڑی ہیں
نکالا ہے دل تم رکھنا نہیں جانتے
کودے ہو آگ میں تڑپنا نہیں جانتے؟
یہ شعلے کی نازک رنگت ہے
میری زندگی میں تو ہی تو منت ہے
ہاتھ آگے بڑھا کے تم دیکھو زرا
ہے اصولِ وفا پھر جنت ہے۔
© Killer boy