...

11 views

خواہش
خاموش راہوں پر مجھے چلنا ہے٫
پر سنگ اپنے تیرا ساتھ چاہئے٫٫
اُن راستوں پر میں بھٹک نہ جاؤں٫
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ چاہئے٫٫
زندگی بڑی بے بس لگتی ہے تیرے بغیر٫
تُجھے جو پا سکوں ایسی مجھے بساط چاہئے٫٫
جسپر چلکر جیت ہی میرا مقدر بنے٫
ایسا پل...