...

2 views

🙂... میرا سفر
مجھے لکھنا پسند ہے بیشک
یہ درد میرا ہے کسی اور کا تو نہی
میں باتمیز ہو بیشک
یہ لہجہ میرا ہے کسی اورکا تو نہی
مجھے تکلیفیں ملی ہے بیشک
یہ زندگی میری ہے کسی اورکی تو نہی
زندگی نے بہت رلایا ہے مانا
آنسو منے ہی خود کے پونچھے کسی اور تو نہی
دل بھی تو ٹونٹا ہے بیشک
تودھا بھی تو اپنو نے ہے کسی اور نے نہی
سمبھالنا بھی مجھے ہی پڑا خود کو
یہ سفر بھی تو میرا ہے کسی اور کا تو نہی


~Khan_Sanu