...

2 views

سہارے
آنکھ نے سارے شب کے تارے
اپنے دل کے دل میں اُتارے
رات ہے گہری کالی رات
نیند سے بچھڑنے والی رات
آنکھ لگے تو سو جائے گی
دل کے دل کی جاگی کائنات
رات کا سارا گہرا اندھیرا
تنہا رات کا پہرا ٹھہرا
آنکھ میں اُترے شب کے تارے
دل کے دل کے بنے سہارے
© Wajdan Nafees