...

11 views

ٹوٹا تارہ
رات کے آدھے پہر میں جب آنکھ کھلی میری کروٹ لیتے

آسماں پے چمکتے تاروں سے اک تارہ ٹوٹ کے بکھرا جب

پھر وہ ھو کے روشن غیب ھوا
سنا تھا میں نے نانی سے جب

تارہ ٹوٹ کے بکھرا یوں
تم ھاتھ اٹھا کے مانگ لینا

جو تیرے من میں خیال آے
یا جو تیرے دل کو بھاتا ھو

سنا ھے وہ سب مل جاتا ھے
پر میں اکسر سوچتا ھوں یہ

اس نے مجھ کو کیا دینا تھا
جو خود تو ٹوٹ کے بکھر گیا

امجد علی بزمی