![...](https://api.writco.in/assets/images/category/big/self-help.webp)
19 views
أمید
یہ دل کیوں بےوجہ گبھراتا ہے
وقت ایک جیسا تو نہیں رہ پاتا ہے
ہو جب خدا کا ساتھ بندے
ویرانے میں بھی پھول کھل جاتا ہے
راہیں کتنی ہی انجانی لگے
راستہ اک موڈ پر نکل ہی آتا ہے
چاہے ہو کتنا ہی گھنا اندھیرا
سورج اگلی صبح جگمگا ہی جاتا ہے
© shaz
وقت ایک جیسا تو نہیں رہ پاتا ہے
ہو جب خدا کا ساتھ بندے
ویرانے میں بھی پھول کھل جاتا ہے
راہیں کتنی ہی انجانی لگے
راستہ اک موڈ پر نکل ہی آتا ہے
چاہے ہو کتنا ہی گھنا اندھیرا
سورج اگلی صبح جگمگا ہی جاتا ہے
© shaz
Related Stories
12 Likes
17
Comments
12 Likes
17
Comments